پنٹگان عہدیدار کی ارکان کانگریس سے ملاقات

   

Ferty9 Clinic

پنٹگان: امریکی محکمہ دفاع پنٹگان کے سینیئر ارکان کئی ماہ بعد آج بروز جمعرات ملکی کانگریس کے سامنے پیش ہو رہے ہیں۔ افریقی نژاد امریکی شہری جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کے کردار سمیت کئی دیگر اہم معاملات و تنازعات پر بات چیت متوقع ہے۔ وزیر دفاع مارک آسپر اور جوائٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی ارکان کانگریس کو بریفنگ دیں گے۔