پنچکولہ(ہریانہ) ۔ 20 اکتوبر (ایجنسیز) ہریانہ کے پنچکولہ میں راون کی جگہ مودی کا پتلہ جلایا گیا۔ دسہرہ کے موقع پر پنچکولہ میں 221 فیٹ اونچا راون کا پتلہ تیار کیا گیا۔ پنچکولہ میں راون کا اپمان ہوا! راون کی جگہ مودی کا پتلہ جلایا گیا۔ تاہم کسی معتبر ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔