پوجا شکن پانڈے کی گندی حرکت پر رویش کمار کا پرایم ٹایم ۔ویڈیو دکھیں

,

   

Ferty9 Clinic

بھلے ہی بندوق اصلی نہیں تھی مگر او اسکے پیچھے غبارہ پھوٹ رہا تھا مگر اپ کو پتہ چلے کہ گاندھی کو مارنے والوں کی سوچ کیا تھی انکے کپڑے کا رنگ ڈھنگ کیسا تھااپ خود اندازہ کیجیے ۔ انکا ایسا کرنا یہ بتا رہا ہے کہ وہ اپنی سوچ و فکر کو لے کر کتنے تیار ہے تبھی تو بار بار گاندھی کا قتل کیا جا رہا ہے ۔
ہوشیار رہیے یہ سوچ و فکر آپکے بچوں کو قاتل بنا دے گی پورے ۸ لوگوں میں ۵ گرفتار ہو چکے ہیں پوجا شکن پانڈے اور انکے شوہر گرفتار نہیں ہوے،گاندھی کی بے عزتی انکی زندگی میں بھی ہویی ہے اور اب بھی ہو رہی ہے مگر گاندھی تب مرے اور نا اب مرے ۔ ویڈیو دیکھیں

https://youtu.be/0LSCoxLdazg