٭٭ ممبئی : جاریہ شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا تذکرہ کرتے ہوئے فلمساز مکیش بھٹ نے کہا ’’پورا ملک رورہا اور جل رہا ہے پھر بھی آپ کو کوئی بدبخت نظر نہیں آتا ‘‘ ۔انہوں نے احتجاج کے دوران تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس پر توجہ دینی چاہئیے کہ احتجاج کیوں ہورہے ہیں
