جونپور۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے پیش نظر ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے سالانہ امتحان کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر راجا رام یادو نے بتایا کہ 18 مارچ سے 2 اپریل تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔