پولیس کارروائی میں طالبان جنگجو ہلاک،4 گرفتار

   

Ferty9 Clinic

کابل۔افغانستان کے کابل صوبے میں پیر کو پولیس کارروائی میں ایک طالبانی دہشت گرد مارا گیا اور چار دیگر کو گرفتار کرلیا گیا۔کابل پولیس نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ٹولو نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن کابل کے شکر دارہ ضلع میں شروع کیا گیا تھا ۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ طالبانی پولیس فورس پر حملہ کرنے والے ہیں۔بیان میں کہاگیا،‘‘یہ گروپ شکر دارہ اور مر بچہ کوٹ ضلعوں کئی حملوں میں شامل تھا‘‘۔