٭ پرینکا گاندھی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کارروائی کیخلاف پیر کو انڈیا گیٹ پر دھرنا دیا۔ انھوں نے کہاکہ کانگریس قائدین اور تمام ورکرس حکومت کی غلط روش پر احتجاج کریگی ۔