پولیس کے حملے کے سبب فوت ہونے والے اترپردیش نوجوان کے لواحقین کی مدد کی اہل خیر حضرات سے اپیل

,

   

حیدرآباد: روز نامہ سیاست کے ایڈیٹر زاہد علی خان صاحب اور فیضِ عامر ٹرسٹ کے سکریٹری افتخار حسین صاحب نے اہل خیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ فیصل کے گھر والوں کی مدد کریں ، جس کی اتر پردیش پولیس کے ظلم کی وجہ سے موت ہوگئی.اہل خیر حضرات جو اس خاندان کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ یہ رقم فیصل کی والدہ نسیمہ کو منتقل کرسکتے ہیں۔ اس کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

اکاؤنٹ نمبر: 731210510006355

آئی ایف سی کوڈ: BKID0007312

بینک کا نام: Bank of India, Bhatputri branch.

ان کے گھر والوں سے بھی آپ براہ راست کونٹیکٹ کر سکتے ہیں۔

7570832542

7570832579

بینک بک کی تصویر