پولینڈ کے وزیراعظم کا نٹ فلکس کو مکتوب

   

٭ پولینڈ کے وزیراعظم متوزیس جوراویکی نے نٹ فلکس کو مکتوب روانہ کرکے ایک ڈاکیومنٹری کے ایک نقشہ میں موجودہ عصری پولینڈ کی سرحدوں میں جرمن نازی مرکوز کیمپس کو غلط طریقہ سے پیش کرنے کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نقشہ سے ناظرین کو یہ دھوکہ ہوگا کہ ان کیمپس کو قائم کرنے کیلئے پولینڈ ذمہ دار تھا جبکہ ان کا ملک آزاد مملکت کے طور پر موجود نہیں تھا۔