پونیا پرسون باجپای کا ایک اہم پروگرام گراونڈ زیرو ۔ ویڈیو دیکھیں ۔

,

   

Ferty9 Clinic
ملک میں بے روزگاری عام ہے مودی سرکار جس طرح سے وعدے کر کے بر سر اقتدار ہوئی تھی ان وعدوں میں یہ لوگ پوری طرح ناکام ہوگئے ۔کسانوں کی پریشانیاں بڑھ گئی ہے ، کسان خودکشی کر رہا ہے ، بہرحال ملک میں چاروں طرف بدامنی بے روزگاری ہجومی تشدد وغیرہ عام ہے ، خود دھان کے کٹھورے کہے جانے والے چھتیس گڑھ میں دھان مشکل سے اگتا ہے اور کسانوں کا اس سے خرچہ پورا نہیں ہوتا انکو اسکے علاوہ کوئی اور مزدوری بھی کرنی پڑتی ہے ، کہیتی کرنے کے لیے صرف بارش انکا سہارا ہے یعنی کوئی ٹکنالوجی یہاں نہیں پہونچی ہے ۔انکا کہنا ہے کہ ہم اگر انکے علاوہ ہم کچھ کام نہ کرے تو گھر میں فاقہ پڑ جائینگے ۔
https://youtu.be/iNqykgZKeWY