ممبئی: مہاراشٹرا کے پونے میں پونے۔بنگلور ہائی وے پر نوالے پل پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں تقریباً 48 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ اطلاعات کے مطابق پونے فائر بریگیڈ اور پونے میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایک لاری کے بے قابو ہونے کی وجہہ سے یہ حادثہ پیش آیا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔