پونے میں پاکستانی پرچم کے ساتھ لائٹر مفت

   

پونے ۔ 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) شہر پونے میں سی آر پی ایف قافلہ پر پلوامہ میں دہشت گرد حملہ کے خلاف ایک تاجر نے انوکھا احتجاج کیا۔