٭ مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں ایک شخص نے مبینہ طور پر 12 منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ اس شخص کی 40 سالہ ونے گورو کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے۔ معاملہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ اس شخص نے کوئی خودکشی نوٹ نہیں چھوڑا ہے۔