پونے پولیس نے میڈیکل ایمرجنسی میں چیف منسٹر کا قافلہ روک دیا

   

Ferty9 Clinic

پونے ٹریفک پولیس نے چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فڈنویس کے قافلے کو روکا تاکہ ٹرانسپلانٹ کیلئے ایک دل کی تیزی سے منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے۔ قلب کی ’گرین کوریڈر‘ کے ذریعے ایک دواخانے کو منتقلی اسی وقت ہورہی تھی جب سی ایم کا قافلہ وہاں سے گزرنے والا تھا۔ پولیس نے کہا: ’’ہم نے سی ایم کے قافلے سے انتظار کیلئے کہا اور گرین کوریڈر کو ترجیح دی۔