٭٭ پون جلاد /22 جنور ی کو نربھئے عصمت ریزی کیس کے تمام 4 ملزمین کو پھانسی دیں گے ۔ وہ کالو جلاد کے چوتھی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان کا اصل نام سیندھی رام ہے ۔ وہ ایک روم والے گھر میں رہتے ہیں جو کہ انہیں میرٹھ ایڈمنسٹریشن نے الاٹ کیا ہے ۔ کاشی رام آواس یوجنا کے تحت ایک گھر الاٹ کیا گیا تھا ۔ ان کی ایک بیوی اور 7 بچے ہیں ۔ ملزمین کو پھانسی دینے پر انہیں ایک لاکھ روپئے معاوضہ ملے گا ۔
