پوٹن کو 58% افراد نے دوبارہ پسند کیا

   

Ferty9 Clinic

ماسکو:روس کے 58% عوام صدر ولادیمیر پتن پر کافی اعتماد کرتے ہیں اور ان کی حمایت کرتے ہیں۔روسی پبلک اوپنین فاونڈیشن نے کل اپنے ایک سروے میں یہ معلومات دی۔اسی طرح کا ایک سروے دوہفتے قبل بھی کرایاگیا تھا اور اب کرائے گئے سروے میں 58% لوگوں نے پوٹن کو اپنی پسند بتایا ہے اور 29% نے ان کے تئیں عدم اعتماد کااظہار کیا ہے جبکہ13% نے اس معاملے میں کوئی قطعی جواب نہیں دیا ہے۔ صدر کے طور پر ان کے کام کو 62% افراد نے پسند کیا ہے ۔