پوٹین نے 9/11 حملوں سے دو دن قبل بش کو خبردار کیا تھا

,

   

Ferty9 Clinic

٭ سی آئی اے کے ایک سابق تجزیہ نگار جارج بی بی نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے 2001 کو ہوئے 9/11 حملوں سے دو دن قبل اسوقت کے امریکی صدر جارج بش کو خبردار کیا تھا۔ پوٹین نے بش سے کہا تھا کہ یہ کوئی ایسی چیز ہے جس کی افغانستان سے ایک طویل تیاری کی گئی ہے۔ 9/11 دہشت گرد حملوں میں تقریباً 3,000 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔