پوڈیچری میں ڈپٹی چیف منسٹر ہوگا

   

پوڈیچری: تین مرتبہ چیف منسٹر اور صدر کُل ہند این آر کانگریس ایم رنگا سوامی جو پوڈیچری اسمبلی انتخابات میں مہم کے رہنما تھے ۔ ڈپٹی چیف منسٹر مقرر کیا جائے گا ۔ رنگا سوامی نے بعد ازاں اخبارات سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ڈپٹی چیف منسٹر کے تقرر پر غور کررہے ہیں جس کی تجویز مرکز نے پیش کی ہے ۔