٭ زرعی سیس کی تجویز ۔ پٹرول ، ڈیزل ، گولڈ اور دیگر ایٹمس پر سیس میں اضافہ
٭ کاٹن ، سلک ، جیمس اور جیویلری پر کسٹمس ڈیوٹی بڑھادی گئی
٭ مخصوص آٹو پارٹس ، اسکروس اور دیگر متعلقہ اشیاء بھی مہنگے
٭ الیکٹرانکس ایٹمس بھی گراں ہوں گے ، سولار انورٹر اور سولار لیمپ بھی مہنگے
٭ بدحال بینکوں کو سنبھالنے کے لئے 20 ہزار کروڑ روپئے مختص