نئی دہلی ۔ /18 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں چہارشنبہ کے دن اضافہ کردی گئیں جس کی وجہ سے عالمی خام تیل کے بازار میں سعودی عرب کے تیل کارخانوں پر ڈرون حملوں کا نتیجہ ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 24 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ۔