پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

   

نئی دہلی : ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج بھی مستحکم رہیں۔بین الاقوامی مارکٹ میں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 79.35 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.91 فیصد اضافہ سے 74.34 ڈالر فی بیرل پر رہیں۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مستحکم رہیں۔