پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل چھٹویں دن بھی مستحکم

   

نئی دہلی,۔اتوار کے روز مسلسل چھٹے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے ۔