پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

   

نئی دہلی۔19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ملک کے چار اہم شہروں میں آج پٹرول۔ڈیزل کی قیمت (روپے فی لیٹر میں) اس طرح رہی۔ نئی دہلی میں پٹرول 71.26روپے اور ڈیزل 69.39 روپے ، کولکتہ میں پٹرول 70.30روپے اور ڈیزل 65.62 روپے ، ممبئی میں پٹرول 76.31 روپے اور ڈیزل 66.21 روپے جبکہ چنئی میں پٹرول 75.55 روپے اور ڈیزل 68.23روپے رہا۔