پٹرول بحران پر امریکہ کی کئی ریاستوں میں ہنگامی حالات کا نفاذ

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوَس نے امریکہ کی17ریاستوں اورڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں ہنگامی حالت کااعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ 17امریکی ریاستوں میں پیڑول کی قلت کی وجہ سے ہنگامی حالات کاسامنا ہے۔ 45فیصد سپلائی امریکہ کیمشرقی ساحل سیکی جاتی ہے۔ نیویارک میں گیس ،جیٹ فیول اوردوسری پیڑولیم مصنوعات کی کمی واقع ہوئی ہے۔ گیس کی قیمتی بھی بڑھ رہی ہیں اگر کلونیل پائپ جلدبحال نہ ہوئی توتیل کابحران پیداہوسکتاہے۔