٭ انڈین آئیل ڈائریکٹر فینانس ایس کے گپتا نے کہا کہ ہندوستان میں ایندھن کی طلب اور کھپت کو معمول پر آنے میں 6 تا 9 مہینے لگ سکتے ہیں۔ گپتا نے مزید کہا کہ اس بات کی پیش قیاسی کرنا مشکل ہے کہ ہندوستان بشمول دنیا میں بڑھتے ہوئے کورونا انفیکشن کا اثر تیل کی قیمتوں کی بازیافت پر کتنا وقت لگے گا۔
