پٹرول پر 107کے بجائے 275% ٹیکس

   

٭ اکسائز ڈیوٹی میں حالیہ اضافوں کے بعد پٹرول کے ہر لیٹر پر کنزیومرس کو اب 275% ٹیکس دینا پڑ رہا ہے جو مرکز اور ریاستوں کے خزانہ میں جاتا ہے۔ حالیہ فروری تک یہ ٹیکس 107 فیصد تھا۔ اساسی قیمت محض 18 روپئے ہے جبکہ ٹیکس تقریباً 50 روپئے اور اس طرح پٹرول پمپ پر فی لیٹر قیمت 72 روپئے سے زائد ہوتی ہے۔ ڈیزل پر صارفین اساسی قیمت پر ٹیکس میں 255 فیصد ادا کرتے ہیں۔