پٹلم ۔ حافظ عبدالحفیظ کے مطابق 20 رمضان جمعہ کی شب بعد نماز تراویح 9.45 بجے مسجد وحیدیہ مکتوم پٹلم میں نماز تراویح میں تکمیل قرآن مجید کے موقع پر جلسہ زیر سرپرستی قاری شاہ محمد عبدالمقتدر قریشی منعقد کیا جارہا ہے ۔ عبدالمنعیم فاروقی قاسمی تلاش شب قدر طاق رات پر تفصیلی خطاب کریں گے ۔ جبکہ تنظیم المساجد کے صدر محمد عبدالقدوس جلسہ کی نگرانی کیں گے ۔