پٹلم ۔ پٹلم منڈل کے علاوہ اطراف و اکناف کے مواضعات میں تقریباً دو گھنٹے موسلادھار بارش ہوئی ۔ بعد ازاں بوندا باندی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش ہونے پر موسم سرد ہوگیا ۔ کسانوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ۔ بارش کے نزول ہونے پر رین کوٹ ، چھتری کے فروخت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ دیگر کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں ۔
