پٹنہ ہاسپٹل کا وارڈ بوائے کورونا سے متاثر

,

   

٭٭ پٹنہ کے ایک خانگی ہاسپٹل کا 20 سالہ وارڈ بوائے کوروناوائرس سے متاثر پایا گیا۔ کوروناوائرس سے متاثرہ ایک مریض کے رابطہ میں آنے کے بعد اس کی طبی جانچ پر وہ مثبت پایا گیا۔ اس طرح بہار میں کوروناوائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی۔ مونگیر کا 38 سالہ شخص پٹنہ کے ایمس میں کوروناوائرس سے فوت ہوگیا۔ ہاسپٹل کے عملہ کو کورنٹائن کی ہدایت دی گئی ہے۔