پڈوچیری کے بینک میں بھکارن کا کھاتہ ، 15 ہزار روپئے نقد رقم جمع

   

٭ پڈوچیری : پڈوچیری کے ایک مندر کے عہدیداروں نے دریافت کیا کہ ایک 70 سالہ بھکارن کا بینک کھاتہ ہے جس میں اس کے دو لاکھ روپئے اور آدھار کارڈ جمع ہیں اور اس کے قبضہ سے 15 ہزار روپئے نقد رقم ضبط کی گئیں۔ انہیں پولیس طلب کرنے کے بعد اس کا پتہ چلا کیونکہ وہ اس مقام سے ہٹنے کیلئے تیار نہیں تھی جبکہ عہدیداروں نے اسے ایسا کرنے کیلئے کہا تھا۔ مبینہ طور پر اس نے یہ پیسے عقیدتمندوں سے بھی باندھ کر جمع کئے گئے تھے کیونکہ وہ پڈوچیری کے مندر کے پاس بھیک مانگا کرتی تھی اور مندر کے عہدیداروں میں اسے وہاں سے ہٹ جانے کی ہدایت دی تھی لیکن اس نے انکار کردیا۔