پیاز، ٹماٹروں اور لہسن کا لکھنؤ میں سرقہ

   

٭ لکھنؤ : لکھنؤ میں ایک شخص نے پیاز، لہسن اور ٹماٹروں کا سرقہ کیا کیونکہ ان ترکاریوں کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے اور اس کی وجہ سے ان کا سرقہ کرنے کا اندیشہ ہے۔ پیر کی رات چورسیا نے اپنا کاروبار بند کرکے لب سڑک دکان بند کردی تھیں اور ترکاریوں پر تراپال ڈال دیا تھا۔