٭ نئی دہلی :۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار کہا تھا کہ ’’ پیاز ‘‘ اتنی مہنگی ہے کہ لاکر میں رکھی جاسکتی ہے ۔ ’’ شیوسینا نے پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی بناء پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس وقت وہ چیف منسٹر گجرات تھے ۔ اب پیاز کی قیمت 200روپئے فی کیلو ہے لیکن ایسا معلوم ہوتاہ ے کہ وزیراعظم یہ مسئلہ حل کرنا نہیں چاہتے ۔