پیراملٹری فورسیس بھی کورونا سے پریشان ، 116تازہ کیس

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ /9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سنٹرل پیراملٹری فورسیس میں ہفتہ کو کم از کم 116 کورونا وائرس انفیکشن کے تازہ کیس درج ہوئے ہیں ۔ اس کے ساتھ ان یونیفارم والی آرگنائزیشن میں پرسونل کے کووڈ۔ 19 سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 650 سے بڑھ گئی ہے ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 5 سنٹرل آرمڈ پولیس فورسیس نے جسمانی یا سماجی فاصلے سے متعلق احتیاط پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں ۔ یہ بھی کہا گیا کہ سینیٹائزر استعمال کرتے رہیں اور علالت محسوس ہونے پر کیمپس میں کورنٹائن ہوجائیں