پیرا نندنی کے ایل این جی پراجیکٹ کا آغاز

   

٭ مہاراشٹرا کے جئے گڈھ میں پیرانندنی کے انرجی گروپ کو ایل این جی گیاس ٹرمنل کے آغاز کی اجازت دی گئی ہے جو 2020ء کے پہلے سہ ماہ میں قابل عمل ہوگا۔ ہندوستان کا یہ پہلا تیرنے والا یونٹ (FSRU) ہوگا جو گیاس کو اسٹور کرے گا۔