پیرو میں زلزلہ

   

Ferty9 Clinic

لیما: شمالی پیرو میں ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جی ایف زیڈجرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے کہا کہ ہفتہ کے روز زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریختر پیمانہ پر 5.2 تھی۔ زلزلے کا مرکز 8.03 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 79.73 ڈگری مغربی طول البلد میں 122.5 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔