پیر کو تلنگانہ و اے پی کے وزارتی سطح کے اجلاس کی تردید :پی اجئے کمار

   

حیدرآباد۔ وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے دونوں تلگو ریاستوں کے درمیان آر ٹی سی خدمات بحال کرنے پیر کو تلنگانہ و اے پی کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا اجلاس منعقد ہونے کی تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ پر عہدیداروں کے مابین بات چیت جاری ہے ۔ ( ابتدائی خبر صفحہ 2 پر )