پینس اور ہیرس کے درمیان امریکی نائب صدارتی مباحثہ

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن : امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل امریکی نائب صدر مائک پینس اور ان کی حریف کملا ہیرس نے صدارتی مباحثے میں چہارشنبہ کو حصہ لیا۔اس سے قبل 30 ستمبر کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثہ میں میں حصہ لیا تھا، جس میں صحت، کورونا وائرس اور سپریم کورٹ کے مستقبل پر پرجوش انداز میں تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران ماحولیاتی تبدیلی اور امریکی معیشت پر بھی مباحثہ ہوا۔