پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، گزشتہ 17 دنوں سے ہورہا ہے اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، گزشتہ 17 دنوں سے ہورہا ہے اضافہ

نئی دہلی: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گذشتہ 17 دنوں سے لگاتار قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر آگئی ہے، جبکہ پیٹرول میں 20 پیسے اور ڈیزل میں 55 پیسوں کا فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

مزید جاننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔

YouTube video