پی ایس ایل 2020 پاکستان میں منعقد کرنے کا عزم

   

کراچی ۔ یکم اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان سوپر لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل 2020 کے تمام میچز پاکستان میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی کی زیر قیادت پاکستان سوپر لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔