پی ایم ایل ۔ این صدر شہباز شریف کے خلاف عدالت میںچارج شیٹ

   

اسلام آباد: پاکستان کی وفاقی جانچ ایجنسی (ایف آئی اے )نے پیر کو ایم ایل۔این کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب روپے کے چینی گھپلہ معاملے میں مبینہ طورپر ملوث ہونے کے الزام میں ایک خصوصی عدالت میں چارج شیٹ پیش کی۔پاکستان کے روزنامے ڈان کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے پورے معاملے میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اشارے پر بہترین کیاایک خاتون کے کردار کا پتہ لگایا ہے۔