پی ایم ’جھوٹے‘ راہول نے ڈیٹینشن سنٹر کا ویڈیو شیئر کیا

,

   

Ferty9 Clinic

٭ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے جمعرات کو بی بی سی نیوز ہندی چیانل کا ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں آسام کے زیر تعمیر مرکز حراست کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہے ۔ راہول نے تحریر کیا کہ آر ایس ایس کے وزیراعظم بھارت ماتا سے جھوٹ بولتے ہیں۔ پی ایم مودی نے چند روز قبل دہلی کی ایک ریالی میں دعویٰ کیا تھا کہ ہندوستان میں کوئی ڈیٹینشن سنٹر نہیں ہیں۔ انہوں نے قانونِ شہریت کی مخالفت میں احتجاجوں کے پس منظر میں یہ بات کہی۔