نئی دہلی ۔ /9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے آج مطالبہ کیا کہ پی ایم کیئرس فنڈ کا آڈٹ کرایا جائے اور کہا کہ حاصل شدہ رقم اور خرچ کیا گیا حصہ عوام کے سامنے لایا جائے ۔ راہول نے ٹویٹ کیا کہ فنڈ کی آڈٹنگ کو یقینی بنانا وزیراعظم کی ذمہ داری ہے ۔