٭ دہلی پولیس نے وزیراعظم نریندر مودی کی رام لیلا میدان پر منعقدہ 22 ڈسمبر کی ریالی کے دوران چہرے کی شناخت کرنے والا سافٹ ویئر
AFRS
استعمال کیا تاکہ ہجوم میں سے مشتبہ احتجاجیوں کو نکال باہر کیا جاسکے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ دہلی پولیس کے اس طرح کے سافٹ ویر کے ذریعہ دہلی کے مختلف احتجاجوں میں احتجاجیوں کی شناخت کی ہے۔