پی جی میڈیکل کورسس میں داخلے

   

حیدرآباد۔ کالوجی نارائن رائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسس ورنگل نے تعلیمی سال 2020-21 کے لیے پی جی میڈیکل کورسس میں مسابقتی اتھاریٹی کورٹہ میں داخلے کے لیے امیدواروں سے آن لائین درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ داخلے کالوجی نارائن رائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسس اور نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس سے ملحقہ کالجس میں ہوں گے۔