پی وجیئن نے چیف منسٹر کیرالا کا حلف لیا

   

تھرواننتاپورم میں جمعرات کو سی پی آئی ایم لیڈر پی وجیئن کو گورنر عارف محمد خان نے چیف منسٹر کیرالا کا حلف دلایا۔ وجیئن نے حالیہ اسمبلی الیکشن میں اپنا اقتدار برقرار رکھا ہے۔ تاہم اُن کی پارٹی سی پی ایم نے لگ بھگ ساری سبکدوش کابینہ کو بدل دیا ہے۔