پی وی این آر ایکسپریس وے پر ریمپ کا آج افتتاح

   

حیدرآباد۔ وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راو پی وی این آر ایکسپریس وے پر ریمپ کا اپر پلی میں ہفتے کو افتتاح انجام دینگے ۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی ‘ مئیر حیدرآباد جی وجئے لکشمی ‘ رکن پارلیمنٹ چیوڑلہ ڈاکٹر رنجیت ریڈی اور دوسرے عوامی منتخب نمائندے شرکت کرینگے ۔