پی ڈی پی لیڈر کے گھر پر فوج کا چھاپہ محبوبہ مفتی کا بیان

   

Ferty9 Clinic

سرینگر: پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ جنوبی کشمیر میں فوجی اہلکاروں نے ان کے پارٹی کے مقید لیڈر سرتاج مدنی کے گھر پر چھاپہ مار کر گھریلو چیزوں کو تہس نہس کر دیا ہے ۔ انہوں نے چہارشنبہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ آر آر کیمپ دیوسر کے فوجیوں نے پی ڈی پی کے سرتاج مدنی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے ۔ مکان میں موجود چیزوں کو تہس نہس کر دیا گیا ہے ۔