گڑگاؤں ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گڑگاؤں میں
Paytm
کا ایک ملازم کورونا وائرس سے متاثر بتایا گیا ہے۔ کمپنی نے اپنے ملازمین کو مشورہ دیا ہیکہ وہ چند دنوں تک گھر سے ہی کام کریں۔ متاثرہ ملازم حال ہی میں کوروناوائرس سے متاثرہ ملکوں میں سے ایک ملک میں ٹیکہ لیکر آیا تھا۔ اٹلی سے آنے والے ملازمین میں سے ایک ملازم وائرس کا شکار ہوا ہے۔