نئی دہلی ۔ /7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے چاندنی چوک کے حوض خاص علاقہ میں مندر کو توڑپھوڑ کرنے کے سلسلہ میں 4 کمسن بچوں کے بشمول مزید5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پارکنگ کے مسئلہ پر دو گروپ کے درمیان تصادم کے بعد مندر کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی ۔