٭ یونیورسٹیز اسپیس ریسرچ اسوسی ایشن کے سائنسداں ڈاکٹر پال فرکول نے خلاء میں صفر کشش صقل میں آگ کے اثر پر تفصیلی تجربات کئے ہیں ۔ اس کا کہنا ہے کہ چاند پر آگ زمین سے زیادہ خطرناک ہوگی۔ناسا کی جانب سے اس انکشاف کے بعد اشیاء کے انتخاب اور فائر سیفٹی کی حکمت عملی کو بہتر بنانے میں مدد حاصل ہوگی۔